Posts

Image
آن لائن کلاسز میں بچوں کے نت نئے حربے لندن سے خبرہے کہ، آج کل جہاں آن لائن امتحانات میں نقل کا بڑھتا ہوا رجحان دیکھا جارہا ہے ہیں بچے زوم جیسے پلیٹ فارم پر بھی اپنی شناخت چھپانے یا کسی اور بچے کی شناخت ظاہر کرنے میں ماہر ہوگئے ہیں۔ بچے کلاس کے دوران بار بار نئے نام سے Reconnetہوتے رہتے ہیں تاکہ اُنہیں ٹیچر کے سوالات کے جابات نہ دینے پڑیں۔ بچوں کی اس قسم کی حرکات کی خبریں دنیا بھر سے موصول ہورہی ہیں۔ ٹیچرز کا ماننا ہے کہ ایسے بچے بذاتِ خود بہت ذہین ہوتے ہیں اور ایسا کرنے سے اُنہیں کوئی فرق بھی نہیں پڑے گا۔     ایک شخص کا کہنا ہے کہ اس کی بیگم ایک ٹیچر ہے جس نے اُسے بتایا کہ ایک بچہ آن لائن کلاس کے دوران بار بار اپنا نام تبدیل کرکے شامل ہوتا رہتا ہے تاکہ اُسے میرے سوالات کے جوابات نہ دینے پڑیں، وہ بچہ یہ حرکتیں کوئی ہفتوں سے کررہا تھا اور ٹیچر بھی اس سے دھوکہ کھا رہی تھی مگر پھر ٹیچر سمجھ گئی کہ کچھ تو گڑبڑ ہے اور پھر اُس طالب علم کو وارننگ دے دی گئی۔ ایک ٹیچر نے بتایا کہ آن لائن تعلیم کے دوران بعض بچے غلط کام بھی کررہے ہیں ایسے بچے دوسرے بچوں کے نام سے آن لائن ہوجاتے ہیں اور پھ...